کرکٹ: وکٹ کیپر بلےباز پارتھیوپٹیل نے کرکٹ کو کہا الواداع
📅 09-12-2020
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی
<p>ہماری آواز دہلی</p>
<p>نئی دہلی، 09 دسمبر (نامہ نگار) سابق ہندوستانی وکٹ کیپر بلےباز پارتھیو پٹیل نے کرکٹ کے سبھی فارمیٹوں سے ریٹائرمنٹ کا آج اعلان کیا۔ پارتھیو پٹیل نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ پارتھیو نے ہندوستان کی جانب سے 25 ٹسٹ، 38 ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں پارتھیو نے لکھا ’’ آج میں کرکٹ کے سبھی فارمیٹوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں اور اسی کے ساتھ میرا 18 سال کا طویل کیریر ختم ہورہا ہے۔ میں کئی لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ بی سی سی آئی نے مجھ پر اعتماد ظاہر کیا اور 17 سال کے نوجوان کھلاڑی کو ٹیم انڈیا کے لئے کھیلنے کا موقع ملا ۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو
👁 188 ویوز

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی
👁 17 ویوز

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 17 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 15 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
👁 14 ویوز