تازہ ترین
• جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو • تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد سوم اور بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث کی شرح بنام امداد افتتاح و ختم بخاری شریف جلد ہی منظر عام پر

📅 03-09-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>الحمدللہ! آج یہ خبر دیتے ہوئے بڑی مسرت و شادمانی ہو رہی ہے کہ  آنے والے عرس رضوی کے مبارک موقع پر استاذ العلما جامع معقولات و منقولات حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی(صدر المدرسین و شیخ الحدیث جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف)کی عمدہ علمی و تحقیقی کاوش  امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد سوم اور بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث کی شرح بنام امداد افتتاح و ختم بخاری شریف منظر عام پر آرہی ہیں- جن  کا ممبر اعلی حضرت سے رسم اجرا ہوگا۔ان شاءاللہ عزوجل۔
لہذا علمائے کرام و طلبہ مدارس اہل سنت  سے گزارش  ہے کہ بموقع عرس اعلی حضرت ان کتابوں کو آپ خریدیں ، مطالعہ کریں،دوسروں کو شوق دلائیں۔
اللہ رب العزت جل جلالہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے  حضرت مفتی محمد عاقل رضوی مد ظلہ العالی کو عمر خضر عطا فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔</p>
<p>شائع کردہ: محمد نفیس القادری امجدی
مدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔
صدر المدرسین جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی،مرادآباد۔یوپی۔الہند</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 5339 قارئین📊 2.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو

👁 188 ویوز

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی

👁 17 ویوز

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 17 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 15 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی

👁 14 ویوز