کتاب "مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم و معارف "کے دوسرے اڈیشن کا عرس مخدومی میں رسم اجراء
📅 18-08-2023
👁 7 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
امبیڈکرنگر
<p>کچھوچھہ شریف</p>
<p>غوث العالم محبوب یزدانی حضرت مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ النورانی کی حیات طیبہ کا ایک درخشندہ باب "مخدوم سمناں کی علمی خدمات اور کمالات "پر مشتمل مفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی کی تصنیف کردہ "مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم و معارف "کی دوسری بار اشاعت" الاشرف ٹرسٹ دہلی" اور" خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں“ کے تعاون سے ۲۸محرم الحرام ۱۴۴۵ عرس مخدومی کے موقع پر "خانقاہ شیخ اعظم سرکار کلاں"کچھوچھہ شریف میں اشرف ملت ابو النواز حضرت سید شاہ محمد اشرف میاں اشرفی جیلانی دام ظلہ النورانی قومی صدر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ و ورلڈ صوفی فورم کے ہاتھوں رسم اجرا عمل میں آیا ۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔

صاحبزادہ مولانا افسر علوی کو مدنی میاں نے خلافت سے نوازا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو
👁 187 ویوز

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی
👁 17 ویوز

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 17 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 15 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
👁 14 ویوز