بہار شریف کے گڑھ میں حضرت سیدنا قادر قمیص رحمة اللہ علیہ کا عرس آج
<p>بہار شریف ( پریس ریلیز)</p>
<p>شہر بہار شریف کا مشہور و معروف محلہ گڑھ میں 15 اکتوبر بروز منگل حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کا عرس تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا آستانہ کے خادم سجاد شاہ نے بتایا کہ گیارہویں شریف کے دن بعد نمازِ مغرب آستانہ عالیہ کے احاطے میں ایک عظیم الشان جلسہ میلادالنبی ﷺ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں شہر کے نوجواں خطیب حضرت حافظ و قاری محمد توصیف عالم بہاری امام و خطیب مسجد تاج ومعلم مدرسہ فردوسیہ بڑی درگاہ کی شرکت یقینی ہے اور آستانہ عالیہ پر بعد نمازِ عشاء حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ عالیہ پر چادر پوشی و گل اندازی کی رسم ادا کی جائے گی اور ملک و ملت کے لئے دعائیں کی جائے گی آستانہ عالیہ کے خادم نے عقیدت مندان اولیاء سے شریکِ عرس ہوکر فیضانِ اولیا سے مالامال ہوں </p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد

بابری مسجد کی شہادت مسلمان کبھی فراموش نہیں کرسکتا: مولانا توصیف عالم

بہار شریف: محمد علی رضا خان جے ڈی یو اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے گئے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو
👁 187 ویوز

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی
👁 17 ویوز

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 17 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 15 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
👁 14 ویوز