چیتن شرما قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب
📅 24-12-2020
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24دسمبر// بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(BCCI) نے جمعرات کو سابق فاسٹ بولر چیتن شرما کو نیشنل مین سلیکشن کمیٹی کے پینل کا چیئرمین مقرر کیا۔

بی سی سی آئی نے ایک ریلیز میں کہا ، مدن لال، آر۔پی۔سنگھ اور سلیکشن نائک کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی (CAC) نے جمعرات کو آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی (مرد) کے تین ممبروں کا انتخاب کیا۔ "سی اے سی نے سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی کے پینل کے لئے درج ذیل امیدواروں کی سفارش کی ہے:

چیتن شرما

آبے کرویلا

دیب آشیش موہنتی۔

تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو
👁 188 ویوز

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی
👁 17 ویوز

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 17 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 15 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
👁 14 ویوز