تہنیتی گلدستے
<p>البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کے ایکس اسٹوڈنٹس مولانا زین العابدین مصباحی نے اردو زبان میں جے آر ایف، مولانا مدثر اشرفی جامعی نے فارسی زبان میں اور مولانا ظفریاب حلیمی مصباحی نے اردو زبان میں نیٹ کوالیفائی کیا ہے،</p>
<p>اس خوشی کے موقع پر خصوصی طور سے ادارے کے ڈائریکٹر حضرت مولانا سید امان قادری دام ظلہ اور ڈاکٹر افضل مصباحی، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اردو، بی ایچ یو بنارس، علامہ صدر الوری مصباحی، استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور، شیخ نعمان احمد ازہری، ڈاکٹر سلمان رضا علیمی، مولانا سید نور عالم مصباحی ریسرچ اسکالر شعبہ فارسی اے ایم یو علی گڑھ اور ادارے کے تمام اساتذہ اور طلبہ نے ان حضرات کی کامیابی پر تہنیتی گلدستے پیش کیے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے خوب خوب دعائیں کیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔</p>
<p>دعا گو
محمد عارف رضا نعمانی مصباحی
ایڈیٹر: پیام برکات،علی گڑھ</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ فیضانِ اشفاق ناگور شریف میں آل راجستھان نحوی و صرفی انعامی مقابلہ 10 تا 12 نومبر کو
👁 188 ویوز

سکون قلب مادی اسباب سے حاصل نہیں کیا جاسکتا: مولانا افضال الرحمٰن قاسمی
👁 17 ویوز

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 17 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 15 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
👁 14 ویوز